حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
إِنَّ اَللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ جَعَلَ لِلشَّرِّ أَقْفَالاً وَجَعَلَ مَفَاتِيحَ تِلْكَ اَلْأَقْفَالِ اَلشَّرَابَ وَاَلْكَذِبُ شَرٌّ مِنَ اَلشَّرَابِ
امام محمد باقر عليه السلام نے فرمایا:
بے شک اللہ تعالیٰ نے برائی پر تالے لگائے ہیں اور شراب ان تالوں کی کنجی ہے لیکن جھوٹ شراب سے بھی بدتر ہے۔
كافى، جلد 2، صفحہ 338، حدیث 3